5 مارچ 6 مارچ 7 مارچ 8 مارچ 9 مارچ

واقعات ترمیم

  • 1985ء آئی بی ایم نے پی سی ڈوس(ڈسک آپریٹنگ سسٹم) تھری پوائنٹ ون متعارف کرایا۔[1]
  • 1977ء پاکستان پیپلز پارٹی نے دوسرے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔[1]
  • 1941ء پچاس ہزار برطانوی فوجی یونان میں داخل ہوئے۔[1]
  • 1941ء برطانیہ نے ایتھویپا پر حملہ کیا۔[1]
  • 1573ء ترکی اور وینس کے درمیان امن معاہدہ طے پایا۔[1]
  • 0322ء تین سو بائیس قبل مسیح میں مشہور یونانی مفکر،فلسفی اور سائنس دان ارسطو کی موت واقع ہوئی۔[1]

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

تعطیلات و تہوار ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point