6 مارچ 7 مارچ 8 مارچ 9 مارچ 10 مارچ

واقعات ترمیم

  •   1977ء - پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 200 میں سے 155 نشستیں جیت لیں۔
  • 1983ء آئی بی ایم نے پی سی ڈوس(ڈسک آپریٹنگ سسٹم) دواعشاریہ صفر متعارف کرایا۔[1]
  • 1976ء ایک ہزار سات سو چوہتر کلو گرام وزنی شہابی پتھر آسمان سے چین کے شہر جیلین پر گرا۔[1]
  • 1942ء جنگ عظیم دوم:جاپان نے برما کے کے علاقے رنگون پر قبضہ کیا۔[1]
  • 1930ء گاندھی نے ہندوستان میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کی۔[1]
  • 1920ء ڈنمارک اور کیوبا نے لیگ آف نیشنز میں شمولیت اختیار کی۔[1]
  • 1618ء جرمنی کے ریاضی دان جوہانس کیپلر نے اجرام فلکی کی حرکت کا تیسرا قانون دریافت کیا۔ -- [1]

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

تعطیلات و تہوار ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point