البرز
(Alborz سے رجوع مکرر)
البرز یا سلسلہ کوہ البرز (Alborz)
(سنیے (معاونت·معلومات) فارسی: البرز) شمالی ایران میں ایک سلسلہ کوہ ہے، جو مغرب میں آذربائیجان کے سرحد سے بحیرہ قزوین کے ساحل تک پھیلا ہوا ہے۔[1]
سلسلہ کوہ مغربی، وسطی اور مشرقی البرز سلسہ کوہ میں تقسیم ہے۔
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d9/Damavand3.jpg/220px-Damavand3.jpg)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Muhammad Aurang Zeb Mughal (2013)۔ "Caspian Sea." In Biomes & Ecosystems، vol. 2, Robert Warren Howarth (ed.)۔ Ipswich, MA: Salem Press, pp. 431-433.