خلیج بسکے
(Bay of Biscay سے رجوع مکرر)
خلیج بسکے (ہسپانوی میں گولفو دے بثکایا) بحر اوقیانوس کا وہ بازو جو فرانس اور ہسپانیہ کے درمیان مغربی یورپ کے ساحل کے اندر چلا گیا ہے۔ اس خلیج میں اکثر طوفان آتے رہتے ہیں۔ اس کے کناروں پر فرانس اور ہسپانیہ کی اہم بندرگاہیں ہیں۔
ویکی ذخائر پر خلیج بسکے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |