بے آف پلینٹی علاقہ

(Bay of Plenty Region سے رجوع مکرر)

بے آف پلینٹی (Bay of Plenty) ((ماوری: Te Moana-a-Toi)‏[2]) جسے عام طور پر مختصر طور پر بی او پی (BOP) کہا جاتا ہے نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرہ پر ایک علاقہ ہے۔ خلیج کا نام جیمز کک نے رکھا کیونکہ وہاں کے ماوری دیہاتوں میں خوراک کی فراوانی پائی جاتی تھی۔

علاقہ
ملکنیوزی لینڈ
جزیرہشمالی جزیرہ
نشستفاکاتانی
حکومت
 • چیئرپرسنجان کرونن
رقبہ
 • کل12,231 کلومیٹر2 (4,722 میل مربع)
منطقۂ وقتنیوزی لینڈ میں وقت (UTC+12)
 • گرما (گرمائی وقت)نیوزی لینڈ میں وقت (UTC+13)
آیزو 3166 رمزNZ-BOP
ویب سائٹwww.boprc.govt.nz

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Subnational Population Estimates: At 30 June 2018 (provisional)"۔ Statistics New Zealand۔ 23 October 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2018  For urban areas, "Subnational population estimates (UA, AU), by age and sex, at 30 June 1996, 2001, 2006-18 (2017 boundaries)"۔ Statistics New Zealand۔ 23 October 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2018 
  2. Toi is supposed to be one of the first inhabitants of the region