بحیرہ بلینگشهاوزن

(Bellingshausen Sea سے رجوع مکرر)

بحیرہ بلینگشهاوزن (Bellingshausen Sea) انٹارکٹک جزیرہ نما کے مغربی کنارے کے ساتھ ایک علاقہ ہے۔

انٹارکٹیکا کا نقشہ
انٹارکٹک جزیرہ نما کا ایک نقشہ، بحیرہ بلینگشهاوزن کا مقام
انٹارکٹکا کے اندر انٹارکٹک جزیرہ نما کا محل وقوع

بحیرہ بلینگشهاوزن کا رقبہ 487000 مربع کلومیٹر (188،000 مربع میل) ہے۔ اور اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 4.470 میٹر (14،670 فٹ) تک ہے۔[1]

اس کا نام ایڈمرل تھاڈیوس بلینگشهاوزن (Admiral Thaddeus Bellingshausen) کے نام پر ہے جس نے اسے 1821 میں دریافت کیا۔

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gazetteer «About countries»: Bellingshausen (sea)"۔ 23 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2013 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔