ارب
(Billion سے رجوع مکرر)
ارب اردو گنتی کا ایک لفظ ہے یہ ایک عددی اکائی ہے۔ عام رائج ترین عددی نظام میں یہ 1,000,000,000 کے برابر ہے یعنی ایک بلین (ایک ہزار ملین یا ایک ارب)۔ جو 999,999,999 میں ایک کے اضافے سے بننے والے عدد 1,000,000,000 کے برابر ہے۔ البتہ یہ کوئی عدد نہیں ہے۔ ریاضی میں اسے , ایسے بھی لکھتے ہیں۔ "1 × 109".
1000000000 | |
---|---|
لفظی | ایک بلین (ایک ہزار ملین یا ایک ارب) |
صفاتی | One ایک اربواں (short scale) |
اجزائے ضربی | 29 · 59 |
رومن عدد | M |
ثنائی | 1110111001101011001010000000002 |
ثلاثی | 21202002000210100013 |
رباعی | 3232122302200004 |
خمسی | 40220000000005 |
ستی | 2431212453446 |
ثمانی | 73465450008 |
اثنا عشری | 23AA9385412 |
ستہ عشری | 3B9ACA0016 |
اساس بیس | FCA000020 |
اساس چھتیس | GJDGXS36 |