بحیرہ بسمارک

بحیرہ
(Bismarck Sea سے رجوع مکرر)

بحیرہ بسمارک (Bismarck Sea) جنوب مغربی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ یہ پاپوا نیو گنی کے شمال اور بسمارک مجمع الجزائر کے جنوب میں ہے۔ اس کا نام جرمن چانسلر آٹو وان بسمارک کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔

بحیرہ بسمارک

معدنی دولت

ترمیم

بحیرہ بسمارک کا فرش حالیہ استکشاف کے مطابق معدنیات کی دولت سے مالا مال ہے۔ جس میں سلفائیڈز، تانبے، جست، چاندی اور سونے کے ذخائر قابل ذکر ہیں۔

بحیرہ بسمارک میں تباہ شاد جہاز

ترمیم
  • یو ایس ایس آرگوناٹ
  • جاپانی تباہ کن ایریایک
  • جاپانی تباہ کن ہاکازا
  • جاپانی تباہ کن میکازوکی
  • جاپانی سرنگ انداز اوکینوشیما
  • جاپانی تباہ کن شیماکازا
  • جاپانی تباہ کن شیرایوکی
  • جاپانی کروزر تنریو

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔