بحیرہ اسود علاقہ
(Black Sea Region سے رجوع مکرر)
بحیرہ اسود علاقہ (Black Sea Region) (ترکی زبان: Karadeniz Bölgesi) ترکی کے 7 مردم شماری کی بنیاد پر معین کردہ علاقوں میں سے ایک ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب میں مرمرہ علاقہ، جنوب میں وسطی اناطولیہ علاقہ، جنوب مشرق میں مشرقی اناطولیہ علاقہ، شمال مشرق میں جارجیا اور شمال میں بحیرہ اسود سے ملتی ہیں۔
Karadeniz Bölgesi | |
---|---|
ترکی کے علاقے | |
ملک | ترکی |
رقبہ | |
• کل | 116,169 کلومیٹر2 (44,853 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 7,539,694 |
• کثافت | 65/کلومیٹر2 (170/میل مربع) |