کیفین
(Caffeine سے رجوع مکرر)
کیفین ایک مادہ ہے جو عمومًا کافی میں اور کچھ حد تک چائے میں پایا جاتا ہے۔
نام | |
---|---|
IUPAC name
1,3,7-trimethyl-1H-purine-2,6(3H,7H)-dione
| |
دیگر نام
1,3,7-trimethylxanthine, trimethylxanthine,
theine, methyltheobromine | |
شناخت | |
رقم CAS | 58-08-2 |
بوب کیم | 2519 |
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
|
|
خواص | |
مالیکیولر فارمولا | C8H10N4O2 |
مولر کمیت | 194.19 g·mol−1 |
ظہور | Odorless, white needles or powder |
کثافت | 1.2 g·cm−3, solid |
نقطة الانصهار | 237 °C (non-equilibrium, superheated) |
نقطة الغليان | سانچہ:Chembox BoilingPt1 |
الذوبانية في الماء | 22 mg·mL−1 (25 °C) 180 mg·mL−1 (80 °C) 670 mg·mL−1 (100 °C) |
حموضة (pKa) | 14 ، 10.4 [3] |
المخاطر | |
صحيفة بيانات سلامة المادة | External MSDS |
مخاطر | May be fatal if inhaled, swallowed or absorbed through the skin. |
NFPA 704 | |
نقطة الوميض | N/A |
LD50 | 192 mg/kg (rat, oral) |
کیفین ہر شخص پر مختلف طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے۔کوئی اس سے فوری توانائی محسوس کرتا ہے تو کسی کی نیند ہی بھاگ جاتی ہے اور کچھ لوگوں کو تو اتنا سکون ملتا ہے کہ انھیں کیفین پیٹ میں جاتے ہی نیند کے جھونکے بھی آنے لگتے ہیں۔ کیفین والے مشروبات پیشاب آور بھی ثابت ہو سکتے ہیں، اس کے پینے سے لوگوں کو بار بار بیت الخلا جانے کی حاجت محسوس ہو سکتی ہے۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : caffeine — PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/2519 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 نومبر 2016 — اجازت نامہ: آزاد مواد
- ↑ PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/2519
- ↑ عنوان : Lange's Handbook of chemistry
- ↑ کام کی جگہ پر بھی آرام ضروری ہے