مرکز برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (بھارت)
(Centre for Internet and Society (India) سے رجوع مکرر)
مرکز برائے انٹرنیٹ وسوسائٹی بنگلور میں قائم ایک ادارہ ہے جو انٹرنیٹ اور سوسائٹی کی دنیا میں متعدد الفنون تحقیقات، رقمی تکثیریت (digital pluralism)، عوامی جواب دہی وغیرہ پر کام کرتا ہے۔[1][2][3]
مرکز برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (بھارت) | |
---|---|
مخفف | CIS |
ملک | بھارت |
صدر دفتر | بنگلور, بھارت |
قسم | NGO |
باضابطہ ویب سائٹ | cis-india |
درستی - ترمیم |
ویکیپیڈیا اور سی آئی یس
ترمیمویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی کارکردگیاں بھارت میں عمل آوری کے لیے اور ویکی نظامت کے کے لیے ویکیپیڈیا انڈیا چاپٹر یا ویکیمیڈیا انڈیا چاپٹر ذمہ داری لے سکتا ہے۔ لیکن سارے صارفین عارضی رضاکارانہ طور پر تدوینات و دیگر کام کرتے ہیں۔ اس لیے کوئی مستحکم ادارے کی تلاش میں ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن تھا۔ ایسی صورت میں سی آئی یس بہتر اور منظم ادارہ سمجھا گیا اور منتخب کیا گیا۔ ویکیپیڈیا کے ٹرائننگز اور دیگر ورکشاپس کی ذمہ داری سی آئی یس اٹھاتا ہے اور ان کی سنجیدگی سے عمل آوری کرتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Deconstructing 'Internet addiction'"۔ The Hindu۔ Aug 30, 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2010
- ↑ "Internet, first source of credible information about A(H1N1) virus"۔ The Hindu۔ August 16, 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2010
- ↑ Richi Verma (Jan 31, 2010,)۔ "Can't read, so use new tech to let books speak"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2010
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر مرکز برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (بھارت) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- دفتری ویب سائٹ
- Tara Textreader, a boon for the visually-challenged - Times of India
- Does India need its own Bayh-Dole? - Indian Express
- Wiki’s worth, on a different turf - Live Mint
- When the virtual world gets a room - The Hindu Dec 22, 2009آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL)