ارنی
(Clerodendrum phlomidis سے رجوع مکرر)
ارنی | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
مملکت اعلی | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | نباتات |
ذیلی مملکت | ویریدیپلانٹے |
ذیلی مملکت | سٹرپٹوفیٹا |
جزو گروہ | ایمبریوفائیٹ |
تحتی گروہ | نباتات عروقی |
ذیلی تقسیم | تخم بردار پودا |
خاندان | ریمانیہ |
سائنسی نام | |
Clerodendrum phlomidis[2] Carl Linnaeus the Younger ، 1782 | |
| |
درستی - ترمیم |
ارنی پھولدار پودوں کے خاندان ریمانیہ سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ پودا آیور وید ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔ اسے فارسی میں گینار، ہندی، گجراتی و مراٹھی میں ارنی، سنسکرت میں اگنی منتھ، تامل میں تک کاری، تالو دلائی۔ تیلگو میں تکولسوم۔ ملیالم، تروتالی۔ بنگالی میں گنیاری اور لاطینی میں کلیروڈوری ڈرون فلوموڈس(Clero-DredronPhlomodes)کہتے ہیں۔ اس کا نباتاتی نام Clerodendrum phlomidis ہے۔افریقہ میں پائی جانے والی اس کی ایک اور قسم کا نباتاتی نام Clerodendrum myricoides ہے۔ آیور وید ادویات میں اسے Clerodendrum multiflorum کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔
- ↑ عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/177941832 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جنوری 2023
- ↑ "معرف Clerodendrum phlomidis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء