دیبل
(DEBAL BANDAR سے رجوع مکرر)
دیبل کراچی سے 37 میل دور بھمبھور کے مقام پر ایک قدیم بندرگاہ ہے۔ مسلمانوں نے ہندوستان میں سب سے پہلے اسی بندرگاہ پر اپنا جھنڈا لہرایا۔ یہاں ہندوؤں کے مندر بکثرت تھے اور وہ اس شہر کو دیول بندر کہتے تھے۔ تاریخ اور روایتوں میں دیبل کو بھمبھور، دیول اور لاہری بندر کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ 1912ء کی کھدائی میں یہاں سے ایسے آثار ملے ہیں جو اسلامی دور سے تعلق رکھتے ہیں۔اس شہر میں ہندوؤں کا ایک مندر بھی تھا
دیبل | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |