Digit
یہ ایک ضدابہام صفحہ ہے جو لفظ digit کے سائنسی مضامین میں استعمال کے بارے میں ہے، اگر آپ سمجھتے ہوں کہ اس صفحے پر کسی مضمون کا ربط نہیں ہے تو براۂ کرم اسے # کے نشان کے بعد درج کر دیجیے۔
انگریزی میں digit کا لفظ دو بنیادی اور الگ مفاہیم میں آتا ہے۔
- علم تشریح میں اسے انگلی (digit) کے معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
- علم ریاضیات و کمپیوٹر میں اسے عام طور پر رقمی (digital) کے معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔