برق
(Electric سے رجوع مکرر)
برق یا بجلی (Electricity) مختلف فطری اور غیر فطری مظاہر کے لیے استعمال کی جانے والی ایک عمومی اصطلاح ہے، ایسے مظاہر کہ جن میں برقی باروں (electric charges) کا روان (فلو) ہو رہا ہو۔ اس اصطلاح یا مظہر کا، مقناطیسیت کے مظہر کے ساتھ شامل ہونے پر ایک بنیادی باہمی عمل (fundamental interaction) کی تشکیل ہوتی ہے جس کو برقناطیسیت (electromagnetism) کہا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر برق سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |