آبنائے اینڈیور
(Endeavour Strait سے رجوع مکرر)
آبنائے اینڈیور (Endeavour Strait) آبنائے ٹورس کے انتہائی جنوب میں آسٹریلیا اور جزیرہ ویلز آف پرنس (Prince of Wales Island) کے درمیان ایک آبنائے ہے۔
آبنائے اینڈیور | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | آسٹریلیا [1] |
تقسیم اعلیٰ | کوئنزلینڈ |
متناسقات | 10°47′03″S 142°17′20″E / 10.78416667°S 142.28888889°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 2167317 |
درستی - ترمیم |
اس کا نام مستکشف جیمز کک نے 1770 میں اپنے جہاز اینڈیور (HMS Endeavour) کے نام پر رکھا۔ اور آبنائے کا استعمال بحر ہند کو سفر کرنے کے لیے کیا۔[2]
آبنائے اینڈیور کے مغربی کم گہرے کنارے پر بحری جہاز کٹر، امریکا نومبر 1844 میں غرقاب ہوا۔ قیاس کیا جاتا ہے کہ جہاز پر سوار تمام افراد ڈوب گئے سوائے ایک تیرہ سالہ سکاٹش لڑکی باربرا کرافرڈ تھامپسن (Barbara Crawford Thompson) کے جسے جزیرہ پرنس آف ویلز رہنے والے مقامی لوگوں نے بچایا، جن کے ساتھ وہ پانچ سال رہی۔ اس کی حقیقی زندگی کی کہانی کتاب وائلڈ فلاور (Wildflower) میں دیکھی جا سکتی ہے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ آبنائے اینڈیور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2024ء
- ↑ Rothwell, p.119
- ↑ "Torres Strait Regional Authority - General History"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2008