حرارت تبخیر
(Enthalpy of vaporization سے رجوع مکرر)
حرارت تبخیر توانائی کی وہ مقدار ہے جو ایک اکائی مقدار مائع یا ٹھوس کو گیس میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔ اس کی پیمائش عموماً نقطۂ کھولاؤ پر کی جاتی ہے۔