نوبت (ضدابہام)

(Episode سے رجوع مکرر)

نوبت کا لفظ episode کے متبادل آتا ہے۔[1] اور اس کی جمع نوائب (episodes) کی جاتی ہے۔ سائنسی مضامین میں بالعموم اور طبی مضامین میں بالخصوص اس لفظ سے مراد ایک ایسے اظہار، وقت یا مظہر کی ہوتی ہے جس میں مسلسل واقع ہونے والے واقعات (مثال کے طور پر کوئی جسمانی یا امراضی کیفیت) سے تعلق رکھنے والا وہ واقعہ واضح طور پر آشکار یا نمودار ہوا ہو یا ہوتا ہو[2] جیسے کہ پھیپھڑوں کی کسی بیماری کے دوران کھانسی کے واقعات کا نمودار ہونا اور اگر کھانسی کے یہ واقعات ٹھنڈی ہوا میں واقع ہوتے ہوں تو ان کو نوائب کھانسی کہا جائے گا، بعض اوقات اس کیفیت کے لیے کھانسی کا دورہ، جیسے کلمات بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایک آن لائن اردو لغت میں لفظ نوبت کی تعریف۔
  2. ڈورلینڈ نامی ایک طبی لغت میں لفظ episode کا اندراج۔

  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔