سلطنت ایتھوپیا

مشرقی افریقہ میں سلطنت (1270-1974)
(Ethiopian Empire سے رجوع مکرر)

سلطنت ایتھوپیا (Ethiopian Empire) (امہاری: የኢትዮጵያ ንጉሠ መንግሥተ ነገሥት) جسے حبشہ (Abyssinia) بھی کہا جاتا ہے موجودہ دور کے آدھے شمالی حصہ ایتھوپیا اور اریتریا کے جغرافیائی علاقے کا احاطہ کرتی ہے۔ حبش یا حبشہ (ایتھوپیا) یہ سوڈان کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔ ماضی میں یہ بحیرہ احمر کے ساحل تک پھیلا ہوا تھا لیکن آج کل اریٹیریا جبوتی اور صومالیہ اسے بحیرہ احمر اور خلیج عدن سے جدا کرتے ہیں۔ قرون و سطی میں حبشہ کا دار الحکومت اکسوم تھا مگر آج کل ادیس ابابا صدر مقام ہے۔ حبشہ ہی کی بگڑی ہوئی شکل ابی سینیا ہے۔ دوسری جنگ عظیم 1945ء تک اسے ابی سینیا کہا جا تا تھا مگر ان دنوں یہ ایتھوپیا کہلا تا ہے۔[4]

سلطنت ایتھوپیا
Ethiopian Empire
የኢትዮጵያ ንጉሠ ነገሥት መንግሥተ
Mängəstä Ityop'p'ya
1137–1936

1941–1952

1962–1975
پرچم Ethiopia
قومی نشان of Ethiopia
شعار: 
ترانہ: 
سلطنت ایتھوپیا
سلطنت ایتھوپیا
دار الحکومتادیس ابابا
عمومی زبانیںAmharic
مذہب
ایتھوپیائی ارتھوڈوکس
حکومتخود مختاری [2]
شہنشاہ 
• 1137
Mara Takla Haymanot
• 1930–1974
ہائلی سلاسی
چیئرمین درگ 
• 1974
امان اندوم
• 1974
Mengistu Haile Mariam
• 1974–1975
Tafari Benti
وزیر اعظم 
• 1942–1957
Makonnen Endelkachew
• 1974
Mikael Imru
مقننہکراؤن کونسل
تاریخی دورقرون وسطیٰ / سرد جنگ
• 
1137
• اطالوی ایتھوپیائی جنگ
1895–1896
• ادیس ابابا کا معاہدہ
23 اکتوبر 1896
• آئین منظور
16 جولائی 1931
• اطالوی مستعمرات
1936–1941
• 
12 ستمبر 1974
• بادشاہت ختم
21 مارچ 1975[3]
کرنسیBirr
آیزو 3166 کوڈET
ماقبل
مابعد
مملکت اکسوم
اطالوی مشرقی افریقہ
ایتھوپیا و اریتریا اتحاد
اطالوی مشرقی افریقہ
ایتھوپیا و اریتریا اتحاد
درگ
موجودہ حصہ ایتھوپیا
 اریتریا

حوالہ جات

ترمیم
  1. www.nationalanthems.info
  2. Nathaniel T. Kenney, "Ethiopian Adventure"، National Geographic، 127 (1965)، p. 555.
  3. "Ethiopia Ends 3,000 Year Monarchy"، Milwaukee Sentinel، مارچ 22, 1975, p. 3.; "Ethiopia ends old monarchy"، The Day، مارچ 22, 1975, p. 7.; Henc Van Maarseveen and Ger van der Tang, Written Constitutions: A Computerized Comparative Study (BRILL, 1978) p. 47.; The World Factbook 1987; Worldstatesmen.org – Ethiopia
  4. اٹلس سیرت نبوی ڈاکٹر شوقی ابو خلیل، دار السلام ریاض سعودی عریبیہ