اطالوی مشرقی افریقا (Italian East Africa) (اطالوی: Africa Orientale Italiana) ایک اطالوی نوآبادی تھی جو 1936 میں قائم ہوئی۔ جو اطالوی صومالی لینڈ اور اطالوی اریتریا کی نوآبادیوں کے سلطنت ایتھوپیا کے انضمام کے نتیجے میں ظہور پزیر ہوئی۔

اطالوی مشرقی افریقا
Italian East Africa
Africa Orientale Italiana
1936–1941
پرچم Italian East Africa
شعار: 
ترانہ: 
*   اطالوی مشرقی افریقہ 1936 *   برطانوی صومالی لینڈ کی اطالوی فتح 1940 *   مقبوضہ علاقے *   مملکت اطالیہ
حیثیتمملکت اطالیہ کی نوآبادی
دار الحکومتاسمارا
عمومی زبانیںاطالوی · امهری · صومالی
شہنشاہ 
• 1936–1941
وکٹر امینیول سوم
وائسرائے 
• 1936
Pietro Badoglio
• 1936–1937
Rodolfo Graziani
• 1937–1941
Amedeo Umberto
• 1941
Pietro Gazzera
• 1941
Guglielmo Nasi
تاریخی دوربین جنگی دور / دوسری جنگ عظیم
• 
9 مئی 1936
• 
27 نومبر 1941
رقبہ
19361,750,000 کلومیٹر2 (680,000 مربع میل)
آبادی
• 1936
10000000
کرنسیاطالوی مشرقی افریقی لیرا
ماقبل
مابعد
اطالوی اریتریا
اطالوی صومالی لینڈ
سلطنت ایتھوپیا
برطانوی صومالی لینڈ
صومالیہ اعتمادی علاقہ
اریتریا
برطانوی صومالی لینڈ
سلطنت ایتھوپیا
فرانسیسی صومالی لینڈ
موجودہ حصہ ایتھوپیا
 جبوتی
 صومالیہ
 اریتریا

حوالہ جات

ترمیم