واقعہ
(Event سے رجوع مکرر)
- واقعہ (احتمال نظریہ) (ریاضی)
- افق وقیعہ
- لفظ وقیعہ، علم الآثار میں اپنے لغوی مفہوم میں استعمال ہوتا ہے جو کسی چیز کے یا بات کے واقع ہونے یا موجود ہونے کو ظاہر کرتا ہے خواہ اس کا تعلق ماضی سے ہو یا حال سے۔ اس کا اصل مفہوم یہاں انگریزی کے لفظ fact کے متبادل کے طور پر آتا ہے جس کے لیے اردو میں معلومہ اور حدث یا موجود وغیرہ کے الفاظ بھی مستعمل ہیں لیکن چونکہ وقیعہ کا لفظ علم الآثار میں fact سے کے مفہوم سے زیادہ قریب ہے اس لیے یہاں اسی کو اختیار کیا گیا ہے۔ یہ لفظ دو اہم جگہوں پر آتا ہے جو درج ذیل ہیں۔