شکلبندی
(FORMAT سے رجوع مکرر)
شکل بندی (Formatting) کسی بھی شے کو کسی مخصوص قالب میں طرح کرنے کے عمل کو کہا جاتا ہے (فارمیٹنگ)۔ اور یہ لفظ علم کمپیوٹر سمیت چند دیگر شعبہ جات علم میں کئی مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔
شکلبند : Format
شکلبندی : Formatting
اشکالبند : Formats
- شکل بندی کے وہ استعمالات جو میں پائے جاتے ہیں:
- قرصی شکلبندی (Disk Formatting) – برقی مواد کی وہ ترتیب مقرر جس میں اسے قرص (ڈسک) پر رکھنا ہو۔
- ملفی شکلبندی – برقی مواد کی کمپیوٹر کے مختلف ملفی اندازوں میں رموزگری کرنا۔
- صوتی شکلبندی – آواز و موسیقی کی شمارندی ذخیرہ سازی کرنا۔
- شکلبندی – ایک زبان کمپیوٹر
- شکلبندی کے وہ استعمالات جو دیگر شعبہ ہائے علم میں پائے جاتے ہیں:
- خابری شکلبندی – وہ طرح بندی جس میں خابر (ریـڈیـو) کے برنامے (پروگرامز) ترتیب دیے جائیں۔
- بعیدنما شکلبندی – وہ طریقہ کار جس میں بعیدنما کے برنامے (پروگرامز) ترتیب دیے جائیں اور ان کی نشر کے حقوق۔
- کاغذی شکل بندی – کاغذ کی شکل وہ جسامت۔