گیندائے فرشیہ
گیندائے فرشیہ | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
غير مصنف: | پھولدار پودے |
غير مصنف: | Eudicots |
غير مصنف: | Asterids |
طبقہ: | نجمیطب |
خاندان: | نجمان |
القبيلة: | Tageteae |
جنس: | گیندا |
نوع: | T. patula |
سائنسی نام | |
Tagetes patula[1] لنی اس ، 1753 | |
مرادفات [2][3] | |
*Tagetes corymbosa Sweet | |
درستی - ترمیم |
گیندائے فرشیہ جس کو انگریزی میں عام طور پر french marigold اور یا پھر صرف marigold بھی کہہ دیا جاتا ہے اصل میں قبیلہ tageteae سے تعلق رکھنے والی ایک نوع میں شامل پھول ہے جس کا حیاتیاتی دو اسمی نام tagetes patula رکھا گیا ہے، اسی پھول کی ایک اور نوع کو گیندائے قائمہ (tagetes erects) کہا جاتا ہے۔ گیندائے فرشیہ میں ملنے والے پھول متعدد رنگوں میں ہوتے ہیں جن میں پیلا، نارنجی اور گہرا سرخ وغیرہ جیسے رنگ شامل ہیں۔ اس کا دو اسمی نام tagetes patula میں شامل لفظ tagetes کا مطلب حسد، مایوسی وغیرہ کا بتایا جاتا ہے [4] جبکہ patula پھیلی ہوئی یا کھلی ہوئی یا بچھائی ہوئی ساخت یا شکل کو کہا جاتا ہے اسی وجہ سے اردو متبادل میں فرشیہ کا لفظ استعمال ہوا ہے کہ فرش کے معنی پھیلے ہوئے یا بچھے ہوئے کے آتے ہیں جبکہ tagetes کے لیے لفظ گیندا ہی کو متبادل رکھا گیا ہے کہ یہی مشہور ہے اور بلا کسی ابہام کے استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 887 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358908
- ↑ USDA, ARS, National Genetic Resources Program۔ "Germplasm Resources Information Network - (GRIN) Online Database, National Germplasm Resources Laboratory, Beltsville, Maryland."۔ 26 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2007
- ↑ USDA Natural Resources Conservation Service۔ "PLANTS Database"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2007
- ↑ ایک موقع آن لائن پر لفظ tagetes کے معنی آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ florist-flowers-roses-delivery.com (Error: unknown archive URL)۔