فروغ فرخزاد (1934ء۔ 1967ء) تہران میں پیدا ہوئیں۔ والد فوج میں کرنل تھے۔ ہائی اسکول سے ڈپلوما حاصل کرنے کے بعد رسمی تعلیم کو خیرباد کہا۔ سولہ سال کی عمر میں ایک سرکاری ملازم سے شادی کرلی۔ شادی کے ایک سال بعد 1952ء میں ان کا شعری مجموعہ "قیدی" شائع ہوا۔ 'اہوز' منتقل ہونے سے قبل انھوں نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی۔ ان کا خاوند ان کا بچّہ اپنے ساتھ لے گیا۔ وہ کچھ عرصے بعد تہران واپس آئیں۔ "دیوار"، باغی"، ان کی دیگر شعری تصانیف ہیں۔ ان کی نظم " ہمیں سرد موسم کی ابتدا پر یقین کرنے دو" ۔۔۔ کو جدید ساختیاتی فارسی کی منفرد نظم کہا گیا ہے۔ ان کی فارسی شاعری کا ترجمہ انگریزی میں 'شوہل ولپ' نے کیا ہے۔ فروغ فرخ زاد شاعر ہونے کے علاوہ فلم ساز اور ہدایت بھی تھیں۔ ان کی ایک دستاویزی فلم "گھر سیاہ ہے" کو بہت شہرت ملی۔ بتیس/32 سال کی عمر میں ایک اسکول بس کو حادثے سے بچاتے ہوئے شدید زخمی ہوگئیں۔ ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی ان کا انتقال ہو گیا۔ ان کی موت کے بعد ان کے خطوط کا مجموعہ شائع ہوا۔

فروغ فرخزاد
Forugh Farrokhzad
فروغ فرخزاد
فروغ فرخزاد

معلومات شخصیت
پیدائش جنوری 5, 1935ء
تہران، ایران
وفات فروری 13، 1967(1967-20-13) (عمر  32 سال)
تہران، ایران
وجہ وفات ٹریفک حادثہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت ایرانی
شریک حیات پرویز شاپور (مطلقہ)
عملی زندگی
پیشہ شاعره
پیشہ ورانہ زبان فارسی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصانیف:-

اسیر 1334ہجری

دیوار 1336ہجری

عصیان 1337ہجری

تولدی دیگر :-

کلام

ترمیم

"جمّہ"
فروغ فرخزاد/ ایران
خاموش جمّہ جمّہ ساتھ چھوڈ دیتا ہے
جمّے کی پچھلی گلیاں، پرانی زبوں حالی
جمّے کی افسردگی، خیالات پس مردہ ہو رہے ہیں
جمّے کی کھچاؤٹ کی انگڑائی ۔۔۔ قربانی دے رہا ہے
بے کار جمّہ
گھر خالی ہے
اداس گھر
کواڑ کے سامنے نوجوان آ رہا ہے
اندھیرا گھر، لا حاصل سورج کو بلا رہا ہے
ویرانی کا گھر، شک، غیبت دانی
گھر کے پردے، گھر کی کتابیں، خلوت خانہ اور گھر کی تصویریں
آہ ۔۔۔ میری زندگی گذر گئی، تکبر کی خاموشی سے
ایک انجانی ندی
پنالی اس بے زبان دل پر گرتی ہے، جمہ ساتھ چھوڑ دیتا ہے
یہ دل خالی ہے، گھر اجڑتے ہیں
اور میری زندگی بیت گئی، خاموشی اور تکبر سے۔http://www.haآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ha (Error: unknown archive URL)[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب http://www.iranchamber.com/literature/ffarrokhzad/forough_farrokhzad.php
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122167669 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. https://forughfarrokhzad.org/index1.htm
  4. mariweb.com/articles/article.aspx?id=72964