تعطل حکومت ریاست ہائے متحدہ امریکہ

تعطل حکومت ریاست ہائے متحدہ امریکا (Government shutdown in the United States) امریکی سیاست میں تعطل حکومت اہک ایسا عمل ہے جس میں انتظامی شاخ (Executive Branch) کی مداخلت مداخلت ضروری ہوتی ہے جب کانگریس حکومت کی کارروائیوں کو منظور کرنے کے کیے مناسب قانون سازی نہیں کر پاتی اور ایک مالی خلا (funding gap) پیدا کر دیتی ہے۔

صدر اوباما کا تعطل حکومت ریاست ہائے متحدہ امریکا 2013 کی وجہ سے متاثریں امریکی حکومت کے ملازمین کو خط

فہرست تعطل حکومت ریاست ہائے متحدہ امریکا

ترمیم
سال تاریخ آغاز (اختصاصی) تاریخ اختتام (اختصاصی) کل دن صدر سینیٹ ایوان حالات
1976 ستمبر 30 اکتوبر 11 10 جیرالڈ فورڈ ڈیموکریٹک ڈیموکریٹک
1977 ستمبر 30 اکتوبر 13 12 جمی کارٹر ڈیموکریٹک ڈیموکریٹک
1977 اکتوبر 31 نومبر 9 8 جمی کارٹر ڈیموکریٹک ڈیموکریٹک
1977 نومبر 30 دسمبر 9 8 جمی کارٹر ڈیموکریٹک ڈیموکریٹک
1978 ستمبر 30 اکتوبر 18 18 جمی کارٹر ڈیموکریٹک ڈیموکریٹک
1979 ستمبر 30 اکتوبر 12 11 جمی کارٹر ڈیموکریٹک ڈیموکریٹک
1981 نومبر 20 نومبر 23 2 رونالڈ ریگن ریپبلکن ڈیموکریٹک
1982 ستمبر 30 اکتوبر 2 1 رونالڈ ریگن ریپبلکن ڈیموکریٹک
1982 دسمبر 17 دسمبر 21 3 رونالڈ ریگن ریپبلکن ڈیموکریٹک
1983 نومبر 10 نومبر 14 3 رونالڈ ریگن ریپبلکن ڈیموکریٹک
1984 ستمبر 30 اکتوبر 3 2 رونالڈ ریگن ریپبلکن ڈیموکریٹک
1984 اکتوبر 3 اکتوبر 5 1 رونالڈ ریگن ریپبلکن ڈیموکریٹک
1986 اکتوبر 16 اکتوبر 18 1 رونالڈ ریگن ریپبلکن ڈیموکریٹک
1987 دسمبر 18 دسمبر 20 1 رونالڈ ریگن ڈیموکریٹک ڈیموکریٹک
1990 اکتوبر 5 اکتوبر 9 4 جارج ایچ ڈبلیو بش ڈیموکریٹک ڈیموکریٹک
1995 نومبر 13 نومبر 19 5 بل کلنٹن ریپبلکن ریپبلکن
1995–1996 دسمبر 15 جنوری 6 21 بل کلنٹن ریپبلکن ریپبلکن
2013 ستمبر 30 اکتوپر 17 16 بارک اوبامہ ڈیموکریٹک ریپبلکن
رمز
ڈیموکریٹک پارٹی (امریکا)
ریپبلکن پارٹی (امریکا)

بیرونی روابط

ترمیم