جیرالڈ فورڈ (مکمل نام: جیرالڈ روڈلف فورڈ) 1974ء سے 1977ء تک امریکا کے 38 ویں صدر اور 1973ء سے 1974ء تک 40 ویں نائب صدر تھے۔ وہ بغیر انتخابات میں حصہ لیے امریکی صدر بننے والی واحد اور 25 ویں ترمیم کے تحت نائب صدارت سنبھالنے والی پہلی شخصیت تھے۔ انھوں نے ویتنام سے امریکی دستوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا تھا۔ وہ نومبر 2006ء میں سب سے طویل عمر پانے والے امریکی صدر بنے جب ان کی عمر 93 سال 121 دن ہوئی۔ ان سے قبل یہ ریکارڈ رونالڈ ریگن کے پاس تھا۔ وہ واٹر گیٹ اسکینڈل میں رچرڈ نکسن کے مستعفی ہونے کے بعد امریکا کے صدر بنے اور اقتدار سنبھالنے کے بعدنکسن کو معافی دے دی جو ان کا سب سے متنازع فیصلہ تھا۔ وہ 1976ء میں جمی کارٹر سے ہار گئے تھے۔ وہ اپنے دور صدارت میں دو مرتبہ قاتلانہ حملوں کا نشانہ بنے تاہم دونوں حملے ناکام ہوئے۔

جیرالڈ فورڈ
(انگریزی میں: Gerald Ford ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1949  – 3 جنوری 1951 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1949  – 6 دسمبر 1973 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1951  – 3 جنوری 1953 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1953  – 3 جنوری 1955 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1955  – 3 جنوری 1957 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1957  – 3 جنوری 1959 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1959  – 3 جنوری 1961 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1961  – 3 جنوری 1963 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1963  – 3 جنوری 1965 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1965  – 3 جنوری 1967 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1967  – 3 جنوری 1969 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Leslie Lynch King Jr. ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 14 جولا‎ئی 1913ء [3][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوماہا [10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 دسمبر 2006ء (93 سال)[11][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریںچو میراج، کیلیفورنیا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات صلابت شریان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مشی گن   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 183 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ بایاں [12]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکن لیگن   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ بیٹی فورڈ (15 اکتوبر 1948–26 دسمبر 2006)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مائیکل جیرالڈ فورڈ [14]،  جان گارڈنر فورڈ [14]،  سٹیون فورڈ [14]،  سوسن فورڈ [14]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 4   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی مشی گن یونیورسٹی (–1935)[15]
ییل لا اسکول (–1941)[15]
پرائمری اسکول [15]
ییل یونیورسٹی
گورڈن–کونویل تھیولاجیکل سیمینری   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [16]،  فوجی افسر ،  وکیل ،  آپ بیتی نگار ،  امریکی فٹ بال کھلاڑی ،  ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ پرنسٹن ،  ہارورڈ یونیورسٹی ،  جامعہ کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل امریکی فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی بحریہ [15]  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم ،  جنگ ویت نام   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 صدارتی تمغا آزادی   (1999)[17]
ہوریٹیو ایلگر اعزاز (1983)[18]
فرانسیس بوہر اعزاز (1977)[19]
تھیوڈور روزویلٹ اعزاز (1975)
کانگریشنل گولڈ میڈل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انھوں نے عراق کے خلاف امریکی جارحیت کے بعد ایک بیان میں امریکی صدر جارج بش کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر وہ صدر ہوتے تو عراق پر حملے کا فیصلہ کبھی نہ کرتے۔

جیرالڈ فورڈ حرکت قلب بند ہوجانے سے 26 دسمبر 2006ء کو ریاست کیلی فورنیا میں انتقال کر گئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.congress.gov/member/gerald-ford/F000260
  2. عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/F000260 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 فروری 2021
  3. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118534297 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb124889486 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Gerald-Ford — بنام: Gerald Ford — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6m043ks — بنام: Gerald Ford — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4243 — بنام: Gerald Rudolph Ford — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ford-gerald-rudolph — بنام: Gerald Rudolph Ford — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0027662.xml — بنام: Gerald Rudolph Ford
  10. ربط: https://d-nb.info/gnd/118534297 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. http://www.washingtonpost.com/wp-dyn/content/article/2006/12/26/AR2006122601257.html
  12. http://www.executivestyle.com.au/lefthanded-leaders-zsqay — اخذ شدہ بتاریخ: 18 فروری 2017 — اقتباس: In fact, five of the last seven US presidents have been left-handed (a tradition begun by Thomas Jefferson): Gerald Ford, Ronald Reagan (ambidextrous), George Bush Sr, Bill Clinton and Obama.
  13. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32305.htm#i323045 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  14. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  15. ^ ا ب عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/F000260
  16. ربط: https://d-nb.info/gnd/118534297 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  17. https://www.senate.gov/pagelayout/reference/two_column_table/Presidential_Medal_of_Freedom_Recipients.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جنوری 2017
  18. Member Profile – Horatio Alger Association — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2018
  19. https://web.archive.org/web/20090312044237/http://www.aei.org/events/seriesID.8/series_detail.asp — سے آرکائیو اصل