بحیرہ گرین لینڈ

بحیرہ
(Greenland Sea سے رجوع مکرر)

بحیرہ گرین لینڈ (Greenland Sea) گرین لینڈ کے مغرب میں ایک جسم آب ہے۔ اس کے مشرق میں سوالبارد کے مجموعہ الجزائر، شمال میں آبنائے فرام اور بحر منجمد شمالی ہیں۔[3] کئی مرتبہ اسے بحر اوقیانوس کا حصہ بھی مانا جاتا ہے۔

بحیرہ گرین لینڈ
Greenland Sea
طاس ممالکگرین لینڈ, آئس لینڈ, ناروے
سطحی رقبہ1,205,000 کلومیٹر2 (465,300 مربع میل)
اوسط گہرائی1,444 میٹر (4,738 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی4,846 میٹر (15,899 فٹ)
حجم آب1,747,250 کلومیٹر3 (419,000 cu mi)
حوالہ جات[1][2]

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Greenland Sea" (بزبان الروسية)۔ عظیم سوویت انسائیکلوپیڈیا۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2013 
  2. "Greenland Sea"۔ Encyclopædia Britannica on-line۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2013 
  3. Greenland Sea, MarBEF Data System – European Marine Gazetteer