جزیرہ نما گواخیرا

(Guajira Peninsula سے رجوع مکرر)

جزیرہ نما گواخیرا (Guajira Peninsula) (ہسپانوی: Peninsula de La Guajira اور Goajira) کیریبین میں شمالی کولمبیا اور شمال مغربی وینزویلا میں ایک جزیرہ نما ہے۔ یہ جنوبی امریکا کا شمالی ترین جزیرہ نما ہے۔ اس کا رقبہ تقریبا 25،000 مربع کلومیٹر (9،700 مربع میل) ہے۔

جزیرہ نما گواخیرا، بالائی وسط میں

حوالہ جات

ترمیم