جولیعیلمو مارکونی بین الاقوامی ہواگاہ
(Guglielmo Marconi International Airport سے رجوع مکرر)
گوگلیے لمو مارکونی بین الاقوامی ہوائی اڈا یا بلونیا ائر پورٹ (اطالوی: Aeroporto di Bologna) (انگریزی: Bologna Airport) اطالوی شہر بلونیا کو ہوائی سفر کی سہولیات فراہم کرنے والا بین الاقوامی ائرپورٹ ہے۔ ہوائی اڈا بلونیا شہر سے 6 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے اور میلان سے اس کا فاصلہ 200 کلومیٹر ہے۔
ہوائي اڈے کا نام نوبل انعام یافتہ اطالوی الیکٹریکل انجینئر گوگلیےلمو مارکونی (مارکونی) کے نام پر رکھا گیا ہے۔
بیرونی روابط
ترمیم- بلونیا ہوائي اڈا (انگریزی، باضابطہ ویب گاہ)
ویکی ذخائر پر جولیعیلمو مارکونی بین الاقوامی ہواگاہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |