خلیج فن لینڈ

بحیرہ
(Gulf of Finland سے رجوع مکرر)

خلیج فن لینڈ (Gulf of Finland) (فنی: Suomenlahti، اسٹونین: Soome laht، روسی: Финский залив، سویڈش: Finska viken) بحیرہ بالٹک کا مشرقی ترین بازو ہے۔ یہ فن لینڈ (شمال)، استونیا (جنوبی) سے لے کر سینٹ پیٹرز برگ، روس تک پھیلا ہوا ہے۔ خلیج پر دیگر اہم شہروں میں ہلسنکی اور ٹالن قابل ذکر ہیں۔

خلیج فن لینڈ
Gulf of Finland
جغرافیائی متناسق59°50′N 26°00′E / 59.833°N 26.000°E / 59.833; 26.000
نکاسی طاس ممالکروس, فن لینڈ, استونیا
زیادہ سے زیادہ. لمبائی400 کلومیٹر (250 میل)
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی130 کلومیٹر (81 میل)
رقبہ سطح30,000 کلومیٹر2 (12,000 مربع میل)
اوسط گہرائی38 میٹر (125 فٹ)
زیادہ سے زیادہ. گہرائی115 میٹر (377 فٹ)
آبادیاںسینٹ پیٹرز برگ, ہلسنکی, ٹالن

جغرافیہ

ترمیم

خلیج کا رقبہ 30،000 مربع کلومیٹر (12،000 مربع میل) ہے۔[1] اوسط گہرائی 38 میٹر (125 فٹ) اور زیادہ سے زیادہ 100 میٹر (330 فیٹ) ہے۔

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Gulf of Finland Encyclopædia Britannica