ہمجنسگری
(Homogenization سے رجوع مکرر)
ہمجنسگری یا ہم جنس گری ایک اصطلاح ہے جو علم کیمیاء، علم زراعت، غذائی طرازات اور خلیاتی حیاتیات و سالماتی حیاتیات میں استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا انگریزی میں homogenization ترجمہ کیا جاتا ہے۔