گل ادریسی (Hydrangea)[1] جنوبی اور مشرقی ایشیاء (چین، جاپان، کوریا، ہمالیہ اور انڈونیشیا) اور بر اعظم امریکا پھول کی 70-75 اقسام کی ایک جینس ہے۔ ہومیو پیتھک میں اس کی میڈیسن بنتی ہے جو پیشاب میں ریت آنے اور بکثرت سفید نمکیات کے تہ نشین ہونے میں مفید ہے پتھری ،درد گردہ ،خون ملا پیشاب گردے کی نالی میں انفیکشن اس دوا کے مریض کی نمایاں علامات ہیں مدر ٹنکچر میں استعمال کیا جاتا ہے۔بحوالہ ہومیو پیتھک مٹیریا میڈیکا

گل ادریسی

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Sunset Western Garden Book, 1995:606–607
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔