آیزو 3166-2:BN
(ISO 3166-2:BN سے رجوع مکرر)
آیزو 3166-2:BN آیزو 3166-2 میں برونائی دارالسلام کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔
موجودہ رموز
ترمیمرمز | ذیلی تقسیم نام |
---|---|
BN-BE | بیلائت |
BN-BM | برونائی-موارا |
BN-TE | تیمبورونگ |
BN-TU | توتنگ |