آیزو 3166-2:VN آیزو 3166-2 میں ویتنام کے لیے اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

ویتنام

موجودہ رموز

ترمیم
رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ
VN-44 آن گیانگ صوبہ
VN-43 با ریا-وؤنگ تاو صوبہ
VN-54 باک گیانگ صوبہ
VN-53 باک کان صوبہ
VN-55 باک لیئو صوبہ
VN-56 باک ننہ صوبہ
VN-50 بئن تر صوبہ
VN-31 بنہ دینہ صوبہ
VN-57 بنہ دیونگ صوبہ
VN-58 بنہ فووک صوبہ
VN-40 بنہ تھوان صوبہ
VN-59 کآ ماو صوبہ
VN-04 کاؤ بانگ صوبہ
VN-33 داک لاک صوبہ
VN-72 داک نونگ صوبہ
VN-71 دیئن بیئن صوبہ
VN-39 دونگ نائی صوبہ
VN-45 دونگ تھاپ صوبہ
VN-30 گیا لائی صوبہ
VN-03 ہا گیانگ صوبہ
VN-63 ہا نام صوبہ
VN-15 ہا تاے صوبہ [note 1]
VN-23 ہا تنہ صوبہ
VN-61 ہائی دیونگ صوبہ
VN-73 ہآو گیانگ صوبہ
VN-14 ہوا بنہ صوبہ
VN-66 ہونگ ین صوبہ
VN-34 خانھ ہوا صوبہ
VN-47 کیئن گیانگ صوبہ
VN-28 کون تم صوبہ
VN-01 لائی چاو صوبہ
VN-35 لام دونگ صوبہ
VN-09 لانگ سون صوبہ
VN-02 لاو کائی صوبہ
VN-41 لونگ آن صوبہ
VN-67 نام دینہ صوبہ
VN-22 نگہ آن صوبہ
VN-18 ننہ بنہ صوبہ
VN-36 ننہ تھوان صوبہ
VN-68 فو تھو صوبہ
VN-32 فو ین صوبہ
VN-24 قوانگ بنہ صوبہ
VN-27 قوانگ نام صوبہ
VN-29 قوانگ نگائی صوبہ
VN-13 قوانگ ننہ صوبہ
VN-25 قوانگ تری صوبہ
VN-52 سوک ترانگ صوبہ
VN-05 سون لا صوبہ
VN-37 تاے ننہ صوبہ
VN-20 تھائی بنہ صوبہ
VN-69 تھائی نگوین صوبہ
VN-21 تھان ہوا صوبہ
VN-26 تھوا تھیئن-ہوائے صوبہ
VN-46 تیئن گیانگ صوبہ
VN-51 ترا وینہ صوبہ
VN-07 توین قوانگ صوبہ
VN-49 وینہ لونگ صوبہ
VN-70 وینہ فوک صوبہ
VN-06 ین بائی صوبہ
VN-CT کآن تھؤ بلدیہ
VN-DN دا نانگ بلدیہ
VN-HN ہنوئی بلدیہ
VN-HP ہائیفونگ بلدیہ
VN-SG ہو چی من شہر (سائی گون) بلدیہ

حوالہ جات

ترمیم

ملاحظات

ترمیم