زیریں مستقیمی شریان
(Inferior rectal artery سے رجوع مکرر)
زیریں مستقیمی شریان اصل میں مقعدی قنات (anal canal) کے نچلے حصے کو خون فراھم کرنے والی شریان ہوتی ہے جس کو انگریزی میں inferior rectal artery کہا جاتا ہے۔ زیریں مستقیمی شریان کو بعض اوقات باسور (hemorrhoid) کے مقام کی مناسبت سے زیریں باسوری شریان (inferior hemorrhoidal artery) بھی کہا جاتا ہے۔
شریان: زیریں مستقیمی شریان | |
---|---|
مقعد یا شرج کے گرد پائی جانے والی شریانیں۔ | |
The bloodvessels of the rectum and anus, showing the distribution and anastomosis on the posterior surface near the termination of the gut. (Labeled as hemorrhoidal artery.) | |
لاطینی_نام | arteria rectalis inferior, arteria hæmorrhoidalis inferior |
گریس | subject #155 619 |
فراھمی | anal canal |
مصدر | internal pudendal artery |
ورید | زیریں مستقیمی ورید |
ڈورلینڈز | a_61/12155662 |