اشیکاوا پریفیکچر
(Ishikawa Prefecture سے رجوع مکرر)
اشیکاوا پریفیکچر (Ishikawa Prefecture) (جاپانی: 石川県) ہونشو جزیرے پر چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دار الحکومت کانازاوا ہے۔[2]
جاپانی نقل نگاری | |
---|---|
• جاپانی | 石川県 |
• روماجی | Ishikawa-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوبو ہوکوریکو |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | کانازاوا |
حکومت | |
• گورنر | ماسانوری تانیموتو |
رقبہ | |
• کل | 4,185.22 کلومیٹر2 (1,615.92 میل مربع) |
رقبہ درجہ | پینتیسواں |
آبادی (فروری 1, 2011) | |
• کل | 1,168,929 |
• درجہ | چونتیسواں |
• کثافت | 279.30/کلومیٹر2 (723.4/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-17 |
اضلاع | 5 |
بلدیات | 19 |
پھول | سیاہ للی |
درخت | Thujopsis |
پرندہ | سنہری عقاب |
ویب سائٹ | www.pref.ishikawa.lg.jp/foreign/en |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر اشیکاوا پریفیکچر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- دفتری ویب سائٹ
- اشیکاوا کے ثقافتی اثاثےآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pref.ishikawa.jp (Error: unknown archive URL)