کالیمانتان
(Kalimantan سے رجوع مکرر)
عرف عام میں کالیمانتان (Kalimantan) سے مراد جزیرہ بورنیو کا انڈونیشیائی حصہ ہے، جبکہ انڈونیشیا میں کالیمانتان سے مراد مکمل جزیرہ بورنیو ہے۔[1]
کالیمانتان پانچ صوبوں میں منقسم ہے۔
صوبہ | رقبہ (کلومیٹر2) | کل آبادی (2005 تخمینہ) | کل آبادی (2010 مردم شماری) | کل آبادی (2014 تخمینہ) | صوبائی دار الحکومت |
---|---|---|---|---|---|
مغربی کالیمانتان (Kalimantan Barat) |
147,307.00 | 4,042,817 | 4,393,239 | 4,546,439 | پونٹیانک |
وسطی کالیمانتان (Kalimantan Tengah) |
153,564.50 | 1,913,026 | 2,202,599 | 2,368,654 | پالانگکارایا |
جنوبی کالیمانتان (Kalimantan Selatan) |
38,744.23 | 3,271,413 | 3,626,119 | 3,913,908 | بانجارماسین |
مشرقی کالیمانتان (Kalimantan Timur) |
133,357.62 | 2,840,874 | 3,550,586 | 4,115,741 | ساماریندا |
شمالی کالیمانتان (Kalimantan Utara) |
71,176.72 | 473,424 | 524,526 | included in total for Kalimantan Timur |
تانجونگ سیلور |
کل | 544,150.07 | 12,541,554 | 14,297,069 | 14,944,742 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kalimantan"۔ Britannica۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2008