بحیرہ کارا
بحیرہ
(Kara Sea سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ کارا (Kara Sea) (روسی: Ка́рское мо́ре) شمالی سائبیریا میں بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔
اس کے مغرب میں بحیرہ بیرنٹس اور مشرق میں آبنائے کارا اور بحیرہ لیپٹف ہیں۔ اس کا نام دریائے کارا پر ہے۔
بیرونی روابط
ترمیم- مغربی بحیرہ کارا کے ریڈیولاجکل ضوابطآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ www-ns.iaea.org (Error: unknown archive URL)
- بحیرہ کارا کی سمندری برف: [1] & [2][مردہ ربط]
- بحیرہ کارا کی بحری آلودگی
- ماحولیاتی تشخیص آرکائیو شدہ 2006-09-30 بذریعہ Library of Congress Web Archives
- روسی جوہری فضلے کی ڈمپنگ وسیع پیمانے پر کی وضاحت, نیو یارک ٹائمز, 27 اپریل 1993