بحیرہ شاہ ہاکون ہفتم
بحیرہ
(King Haakon VII Sea سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ شاہ ہاکون ہفتم (King Haakon VII Sea) (نارویجین: Kong Haakon VII Hav) مشرقی انٹارکٹیکا میں بحر منجمد جنوبی کا ایک بازو ہے۔
علاقے کا نام ناروے کے پہلے بادشاہ ہاکون ہفتم (Haakon VII) کے اعزاز میں ہے۔