بحر منجمد جنوبی
سمندر
بحر منجمد جنوبی دنیا کا چوتھا سب سے بڑا بحر ہے۔ اس نے چاروں طرف سے براعظم انٹارکٹیکا کو گھیرا ہوا ہے۔ 2000ء میں بین الاقوامی تنظيم برائے آبی جغرافیہ (آئی ایچ او) نے اسے بحر کے طور پر تسلیم کر لیا تاہم یہ اصطلاح پہلے سے ہی جہاز رانوں کے زير استعمال تھی۔
زمین کے پانچ بحر |
---|
انگریزی میں پہلے اسے Antarctic Ocean کہتے تھے تاہم 2000ء میں اس کا نام تبدیل کرکے جنوبی بحر (Southern Ocean ) رکھ دیا گیا۔
اس بحر کا کل رقبہ 20,327,000 مربع کلومیٹر ہے اور گہرائی 4 سے 5 ہزار میٹر کے درمیان ہے۔ تاہم اس کے اکثر حصے پر برف جمی ہوئی ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 7 ہزار 325 میٹ رہے۔
مزید دیکھے
ترمیم- زمین کے پانچ بحر
- بحر الکاہل
- بحر اوقیانوس
- بحر منجمد جنوبی
- بحر منجمد شمالی
- بحر ہند
حواله جات
ترمیمویکی ذخائر پر بحر منجمد جنوبی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |