آبنائے کوریا

(Korea Strait سے رجوع مکرر)

آبنائے کوریا (Korea Strait) جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان ایک سمندری گزرگاہ ہے، جو شمال مغربی بحر الکاہل میں بحیرہ شرقی چین کو بحیرہ جاپان سے ملاتی ہے۔

آبنائے کوریا
Korea Strait
آبنائے کوریا
Japanese name
کانجی 対馬海峡
ہیراگانا つしまかいきょう
نظر ثانی ہیپبرنTsushima Kaikyō
شمالی کوریا نام
ہنگل조선해협
ہانجا朝鮮海峽
نظر ثانی شدہ رومن سازیJoseon Haehyeop
مک کیونChosŏn Haehyŏp
جنوبی کوریا نام
ہنگل대한해협
ہانجا大韓海峽
نظر ثانی شدہ رومن سازیDaehan Haehyeop
مک کیونTaehan Haehyŏp