بحیرہ لزاريف

بحیرہ
(Lazarev Sea سے رجوع مکرر)

بحیرہ لزاريف (Lazarev Sea) بحر منجمد جنوبی کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔ یہ مغرب میں بحیرہ شاہ ہاکون ہفتم اور مشرق میں بحیرہ ریسر لارسن کے درمیان واقع ہے۔ یہ 929000 مربع کلومیٹر کے علاقے میں پھیلا ہوا ہے۔[1]

انٹارکٹیکا کا نقشہ
پینگوئن

اس کے جنوب میں شہزادی ایسٹرڈ کوسٹ (Princess Astrid Coast) واقع ہے۔

بحیرہ لزاريف روسی ایڈمرل اور مستکشف (ایکسپلورر) میخائل لزاريف (Mikhail Lazarev) کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔