خطی الجبرا
(Linear algebra سے رجوع مکرر)
خطی الجبرا شاخ ہے ریاضیات کی، جو سمتیہ، سمتیہ فضاء (جسے "خطی فضا" بھی کہتے ہیں)، خطی دالہ (جسے "خطی استحالہ" بھی کہتے ہیں) اور متواقت خطی مساوات کے نظام، کے مطالعہ سے متعلق ہے۔ جدید ریاضیات میں سمتیہ فضا ایک اہم موضوع ہے، اس لیے خطی الجبرا کا وسیع استعمال ہوتا ہے تجریدی الجبرا اور دالہاتی تحلیل میں۔ خطی الجبرا کی تحلیلاتی ہندسہ اور نظریہ عالج میں ٹھوس نمائندگی ہے۔ اس کے فطرتی سائنس میں فراخ اطلاقیات ہیں کیونکہ غیر خطی تمثیلات کو اکثر خطی سے تقرب کیا جا سکتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی کتب پر ایک کتاب تفصیلات |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمآن لائن کتب
ترمیم- Experiments with MATLAB کتاب، جو matlab یا جی این یو آکٹیو کے ساتھ پروگرامنگ سیکھنے میں مددگار ہو سکتی ہے۔
- numerical computing with matlab