لٹل بوائے
(Little Boy سے رجوع مکرر)
لٹل بوائے (بانگریزی: Little Boy، باردو: چھوٹا بچہ) جاپانی شہر ہیروشیما پر 6 اگست، 1945 کو ریاستہائے متحدہ امریکا کی طرف سے گرائے جانے والے ایٹم بم کا رمزی نام تھا۔ یہ صرف دو استعمال ہونے والے جوہری ہتھیاروں میں سے یہ پہلا بم تھا۔ جبکہ دوسرا فیٹ مین تھا جو ناگاساکی پر گرایا گیا تھا۔ یہ پہلا یورینیم ساختہ بم تھا جس میں 64 کلو یورینیم کا استعمال ہوا تھا۔ اس کا دھماکا ایسا تھا گویا ایک کروڑ پچاس لاکھ کلوگرام بارود کا دھماکا کیا گیا ہو۔ لٹل بوائے نامی ایسے 36 بم بنائے گئے تھے۔
لٹل بوائے (ایٹم بم) Little Boy (atomic bomb) | |
---|---|
لٹل بوائے کا ایک ماڈل | |
قسم | جوہری ہتھیار |
مقام آغاز | ریاستہائے متحدہ امریکا |
تاریخ صنعت | |
ڈیزائنر | لاس آلاموس لیبارٹری |
تیار | 1945 |
ساختہ تعداد | 32 |
تفصیلات | |
وزن | 9,700 پونڈ (4,400 کلوگرام) |
لمبائی | 10 فٹ (3.0 میٹر) |
قطر | 28 انچ (71 سینٹی میٹر) |
بھرت | یورینیم-235 |
بھرت وزن | 140 پونڈ (64 کلوگرام) |
ماحصل دھماکا | 16 kt (67 TJ) |