نظام سیالہ
(Lymphoid organs سے رجوع مکرر)
نظام سیالہ (lymphatic system) اصل میں حیوانات (بشمول انسانوں) کے اجسام میں پایا جانے والا ایک پیچیدہ شراکہ (network) ہوتا ہے جو سیالہ عقد (lymph nodes)، سیالہ قنوات (lymph ducts)، سیالوی انسجہ (lymphatic tissues)، سیالہ شعریات (lymph capillaries) اور سیالہ اوعیہ (lymph vessles) پر مشتمل ہوتا ہے؛ نظام سیالہ بنانے والے ان تمام اعضاء کو مجموعی طور پر سیالتی اعضاء (lymphoid organs) کہا جاتا ہے۔
انسان کے جسم میں پھیلا ہوا نظام سیالہ کا شراکہ۔ | |||
|