مقناطیسیت
(MAGNETISM سے رجوع مکرر)
طبیعیات میں مقناطیسیت، ایک ایسا مظہر ہے جس میں کوئی مادی جسم کسی دوسرے مادے پر کشش یا دفع کی قوت لگاتا ہے۔ چند مشہور مادے جو مقناطیسیت کا مظاہرہ کرتے ہیں ان میں لوہا، چند فولاد اور سنگ آہن شامل ہیں۔ مزید یہ کہ تقریباً تمام ہی مادوں پر مقناطیسیت کا کچھ نہ کچھ اثر ہوتا ہے، کم یا زیادہ۔
تاریخ
ترمیممقناطیسیت کی تاریخ 600 قبل مسیح سے شروع ہوتی ہے، غالبا اس کو سنگ مقناطیس سے دریافت کیا گیا تھا[1]۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Magnetism"۔ 21 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2019