عصبون حرکی مرض
(MND سے رجوع مکرر)
عصبونِ حرکی امراض (motor neuron diseases) اصل میں بڑھتے رہنے والے اعصابی اضطرابات (disorders) کا ایک مجموعہ ہوتا ہے جو حرکی عصبون (یعنی حرکت پیدا کرنے والے عصبون (neuron)) کو متاثر کرتی ہیں۔ اس کو MND کے اختصار سے بھی ظاہر کیا جاتا ہے۔
عصبون حرکی مرض | |
---|---|
تخصص | اعصابیات&Nbsp; |