مالے جزیرہ نما
(Malay Peninsula سے رجوع مکرر)
مالے جزیرہ نما یا جزیرہ نما مالے (Malay Peninsula) ((مالے: Semenanjung Tanah Melayu)، (تائی لو: คาบสมุทรมลายู)) جنوب مشرقی ایشیا میں ایک جزیرہ نما ہے۔ علاقہ میانمار کا جنوبی سرا، جزیرہ نما ملائیشیا اور جنوبی تھائی لینڈ مشتمل ہے