بحیرہ ماوسن
تجویز کردہ سمندری نام
(Mawson Sea سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ ماوسن (Mawson Sea) کوئین میری لینڈ (Queen Mary Land) کے ساتھ ایک سمندری علاقہ ہے۔ اس کے مغرب میں شیکلٹن آئس شیلف (Shackleton Ice Shelf) اور مشرق میں ونسینس بے (Vincennes Bay) ہے۔ شیکلٹن آئس شیلف کے مغربی میں بحیرہ ڈیوس ہے۔
بحیرہ ماوسن کے دو اہم گلیشیر سکاٹ گلیشیر (Scott Glacier) اور ڈینمین گلیشیر (Denman Glacier) ہیں۔
اس کا نام آسٹریلوی انٹارکٹک مستکشف (ایکسپلورر) ڈگلس ماؤسن (Douglas Mawson) کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔