منگ شاہی سلسلہ

(Ming Dynasty سے رجوع مکرر)

منگ خاندان چین کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے چین پر 1368ء سے 1644ء تک حکومت کی۔ منگ خاندان نے اس عظیم منگ سلطنت کی حکمرانی کی۔ چین اس وقت اسی نام سے جانا جاتا تھا۔ اسی منگ خاندان کے شاہی دور میں ہی وسیع تر فوج اور بحریہ کے محکمے قائم کیے گئے۔

ہونگفو شہنشاہ کا ایک نقش

مجموعہ تصاویر

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم